: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 اپریل (یو این آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے بھگوان مہاویر جینتی کی مبارکباد دی ہے مسٹر نائیڈو نے جمعرات کو یہاں جاری ایک پیغام میں کہا کہ مہاویر سوامی کے بتائے پنچ ورت زندگی میں سکون لاتے
ہیں انہوں نے کہا، ’جین روایت کے 24ویں تیرتھنکر بھگوان مہاویر کے یوم پیدائش پر ہم وطنوں کو دلی مبارکباد۔ مہاویر سوامی کے دکھائے پنچ ورت اور معاشرے اور فرد کی زندگی میں امن، تحمل، پاکیزگی اور ’ساتوِکتا‘ لاتا ہے۔