the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 18 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکہ کے نو منتخب صدر جوزف آر بائیڈن سے ٹیلی فون پر بات کرکے انھیں مبارکباد دی ہے۔
مسٹر مودی نے امریکی صدر منتخب ہونے پر مسٹر بائیڈن کو گرمجوشی کے ساتھ مبارکباد دی اور کہا کہ اس الیکشن سے امریکی جمہوری روایات کے استحکام کا پتہ چلتا ہے۔
وزیر اعظم نے امریکہ کی نو منتخب نائب صدر سینیٹر کملا ہیرس کو بھی مبارکباد دی اور نیک خواہشات پیش کیے۔
دوران گفتگو مسٹر مودی نے



سنہ 2014 اور 2016 کے اپنے امریکی دورے کا ذکر کرتے ہوئے مسٹر بائیڈن کے ساتھ اپنی ملاقات کو بھی یاد کیا۔
دونوں رہنماؤں نے مشترکہ اقدار اور یکساں مفادات پر مبنی ہندوستان۔امریکہ عالمی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لیے کام کرنے پر اتفاق رائے ظاہر کیا۔
انہوں نے کووِڈ۔19 سے نمٹنے کے لیے کفایتی ویکسین مہیا کروانے، موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے اور بحر الکاہل کے خطے میں تعاون میں اضافہ کرنے جیسی ترجیحات کے بارے بات چیت کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.