the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سری نگر، 23 جنوری (یو این آئی) جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے نوجوان ماہر رباب اشفاق حمید کو پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار جیتنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ موصوف ماہر رباب کی فن و ثقافت کے میدان میں کامیابیاں جموں و کشمیر کے لئے باعث فخر ہیں۔ شمالی کشمیر کے



ضلع بارہمولہ کے کیری سے تعلق رکھنے والے 12 سالہ اشفاق حمید ان 19 بچوں میں شامل ہیں جنہیں صدر جمہوریہ در و پدی مرمو نے گذشتہ روز پر دھان منتری راشٹریہ بال پر سکار سے نوازا۔ اشفاق حمید نے کمسنی میں ہی رباب اور مٹکا بجانے میں مہارت حاصل کی ہے انہیں سال 2020 میں بھائی مردانہ قومی ایوارڈ سے سرفراز کیا جا چکا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.