حیدرآباد14فروری(یواین آئی)گورنرآندھراپردیش وشوابھوشن ہری چندن، وزیراعلی جگن موہن ریڈی اور اپوزیشن لیڈر این چندرابابونائیڈو نے پی ایس ایل وی۔
سی
52کوکامیابی کے ساتھ چھوڑنے پر سائنسدانوں کو مبارکباد پیش کی۔
اپنے پیام میں گورنر نے کہاکہ ایک اور کامیاب خلائی مشن سے ہندوستانی سائنسی پروگرام میں ایک اور کارنامہ ہوا ہے۔