: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،6اپریل(ایجنسی) کانگریس نے آج ہی بی جے پی چھوڑ کر کانگریس میں شامل ہونے والے اداکار شتروگھن سنہا کو بہار کے پٹنہ صاحب سے امیدار بنایا ہے۔
کانگریس کی
مرکزی انتخابی کمیٹی کے انچارج مکل واسنک نے ہفتے کے روز اس کے ساتھ ہی چار مزید لوک سبھا سیٹوں کے لیے پارٹی کے امیدواروں کی فہرست جاری کی۔ انھیں شامل کرکے پارٹی اب تک لوک سبھا الیکشن کے لیے اپنے 377 امیدواروں کے نام کا اعلان کر چکی ہے۔