جنیوا، 10 مارچ (اسپوتنک) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق چین سے باہر سے کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے 3948 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
چین سے باہر کورونا
وائرس کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 28673 ہوگئی ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ رپورٹ کے مطابق چین سے باہر 104 ممالک میں کورونا وائرس کے 3948 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 28673 ہوگئی ہے۔