the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 5 فروری (یو این آئی) صدر رام ناتھ کووند نے سابق ایم پی چندوپاتلا جنگا ریڈی کے انتقال پر غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ زمین سے جڑے لیڈرتھے۔
مسٹر کووند نے ٹویٹ پر تعزیتی پیغام میں کہا، "چندوپاتلا جنگا ریڈی زمین سے جڑے لیڈر تھے۔ انہوں نے ایم ایل اے اورپھر ایم پی کے طورپر لوگوں کے امو پردباؤبنانے کے لئے آندھرا پردیش اور



قومی سطح پر عوامی تحریک کی قیادت کی، اورایمرجنسی کے دوران جیل بھی گئے۔
صدر نے کہا، 'مسٹر پاتلا کی موت سے سیاست میں ایک خلا پیداہوگیا ہے۔ ان کے اہل خانہ سے میری تعزیت۔" مسٹر پاتلا کا ہفتہ کو حیدرآباد کے ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ 1984 کے انتخابات میں آندھرا پردیش لوک سبھاکی سیٹ پر کانگریس کے قدآور لیڈر پی وی نرسنگھ راؤ کو شکست دی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.