حیدرآباد12فروری(یواین آئی) تلنگانہ بی جے پی کے سربراہ بنڈی سنجے نے گذشتہ روز جنگاوں ضلع میں ہوئے جلسہ کے دوران وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی جانب سے بی جے پی کے خلاف مبینہ طورپر کئے گئے
ریمارکس کی مذمت کی۔
انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے الزام لگایا کہ تلنگانہ میں وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی خاندانی حکمرانی چل رہی ہے۔
وزیراعلی کے خلاف یقینی طورپرجانچ کروائی جائے گی۔