: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر ششی تھرور نے اسرائیل پر حماس کے حملے کو ایک گھناؤنا دہشت گرد حملہ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید
مذمت کی اور کہا کہ ہندوستان ہمیشہ سے چاہتا ہے کہ اسرائیل اورفلسطین دونوں ہی اپنی اپنی محفوظ سرحدوں کے اندرامن اور وقار کے ساتھ رہیں لیکن اس کے لیے تنازعات کو روکنا اور امن کی بحالی ضروری ہے۔