: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،18مئی (یو این آئی) جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ (ممبر پارلیمنٹ )نے ’سی یو ای ٹی‘امتحانی مراکز کی الاٹمنٹ کے سلسلے میں طلباءکے خدشات کو کم کرنے کی اپیل
کرتے ہوئے کہا کہ امتحانی مراکز کا تعین اس حساب سے کیا جائے جو امیدواروں نے فارم بھرنے کے عمل کے دوران منتخب کئے تھے ان باتوں کا اظہار انہوں نے حسن آباد رعناواری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔