: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 19 مارچ (یو این آئی) مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے آج راجیہ سبھا میں قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کے خلاف شکایات میں
الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایجنسی کی طرف سے جانچ کی گئی ہے مختلف مقدمات میں سزا کی شرح 95.5 فیصد ہے اور دہشت گردی کی مالی امداد والے مقدمات میں سزا کی شرح 100 فیصد ہے۔