: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 09 جنوری (یو این آئی ) عام آدمی پارٹی (آپ) نے آج نئی دہلی سے بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کے امیدوار پرویش ورما کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت کی اور کہا کہ اس اسمبلی حلقہ میں ووٹروں کے ناموں کو
شامل کرنے اور ہٹانے میں دھاندلی ہو رہی ہے مسٹر کیجریوال کے ساتھ دہلی کی وزیر اعلیٰ آتشی، پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان اور رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے نئی دہلی اسمبلی میں بے ضابطگیوں کا الزام لگاتے ہوئے شکایت درج کرائی ہے۔