حیدرآباد6 فروری(یواین آئی)آندھراپردیش کی حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کے رکن پارلیمنٹ وجئے سائی ریڈی نے واضح کیا کہ بعض میڈیا اداروں کی جانب سے یہ جھوٹی خبر پھیلائی جارہی ہے کہ جنوبی کوریا کی کار بنانے والی سب سے بڑی کمپنی
”کیا“اپنا پلانٹ اے پی سے تمل ناڈو منتقل کررہی ہے۔
مسٹرریڈی نے آج احاطہ پارلیمنٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ خبر جھوٹی ہے۔
وائی ایس جگن موہن ریڈی کی زیرقیادت اے پی حکومت کے ”کیا“کمپنی کے ساتھ کافی بہتر تعلقات ہیں۔