the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 22 اپریل (ذرائع) ہم اکثر کہتے ہیں "بھلائی کا زمانہ نہ رہا" لیکن حیدرآباد کی سڑکوں پر ایک بیہوش آدمی کی مدد کرنے والے مسافروں کی یہ ویڈیو ایک الگ کہانی بیان کرتی ہے۔
سائبرآباد ٹریفک پولیس نے ایک ویڈیو ٹویٹ کیا جس میں کوکٹ پلی وائی جنکشن پر ایک نوجوان کو شدید گرمی میں سڑک پر لیٹا



دیکھا جا سکتا ہے۔
اگرچہ چند موٹر سوار وہاں سے گزرے، لیکن ایک آدمی اس کی مدد کے لیے آیا اور جلد ہی کچھ دوسرے لوگوں نے مدد کے لیے اپنا سفر روک دیا۔
مسافروں نے شروع میں اس شخص کی نبض چیک کی، اس کی ہتھیلیوں کو رگڑا اور بعد میں اسے فٹ پاتھ پر سیدھے بیٹھنے میں مدد کی۔ راہیگروں نے شخص کی  کچھ نقدی بھی دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.