حیدرآباد 15جون(یواین آئی) تلنگانہ کے رچہ کنڈہ پولیس کمشنریٹ کے حدود کے ناچارم پولیس اسٹیشن کے مختلف علاقوں میں کمیونٹی کانٹیکٹ پروگرام منعقد کیاگیا۔
ملاپور علاقہ کے این ٹی
آرنگر اور دیگر علاقوں کا اس پروگرام کے دوران احاطہ کیاگیا جس میں تقریبا 256ملازمین پولیس نے حصہ لیا۔
ملکاجگری ڈی سی پی دکشنا مورتی نے اس پروگرام کی میڈیا کو تفصیلات سے واقف کروایا۔