: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال، 2مئی (یو این آئی) فرقہ وارانہ طاقتوں اور عناصر سے آج ہندوستان کی مشترکہ وراثت کو بہت بڑا خطرہ ہے ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب کو ان فرقہ وارانہ طاقتوں سے بچانے کی ضرورت ہے مذکورہ خیالات کا اظہار سابق وزیر اعلیٰ مدھیہ پردیش اور راجیہ سبھا ممبر دگ وجئے سنگھ نے ترجمہ والی
مسجد میں منعقد عید ملن تقریب کے دوران کیا انہوںنے مزید کہا کہ آج جس طرح فرقہ وارانہ طاقتیں مجاہدین آزادی کو جن کی تعداد تقریبا سات لاکھ سے بھی زائد ہےں ان کی تاریخ کو مٹانے کی بھرپور کوششیں کر رہی ہیں ایسے وقت میں ڈاکٹر نصیر احمدگُنتُر آندھرا پردیش کی یہ کتاب نئی نسل کے مشعل راہ ہے۔