: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
آسام/11مئی(ایجنسی) آسام کے ہیلاکانڈی hailakandi ضلع میں فرقہ وارانہ تشدد بھڑک اٹھا جس میں ایک شخص کی موت اور 14 دیگر زخمی ہونے کے بعد جمعہ کو کرفیو لگا دیا گیا اور امن بنائے رکھنے کے لیے فوج کو بلایا گیا ہے، وزیراعلی سونوالا نے واقع کی جانچ کے احکام دیے ہیں، ڈپٹ کمشنر Keerthi Jalli نے کہا کہ کرفیو ضلع میں شام چھ بجے سے 12 مئی شام سات بجے تک لگایا گیا ہے، کچھ گروپ میں تشدد میں ملوث ہونے کی کوشش کررہے تھے، اور انسانی زندگی اور املاک کو شدید نقصان کا اندیشہ ہے، اس
سے پہلے جھڑپ کے بعد صرف ہیلاکانڈی نگر میں دوپہر ایک بجے سے کرفیو لگایا گیا تھا-