: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 19 نومبر (یو این آئی) کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے منگل کو کہا کہ سیکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (سیبی) کی سر براہ مادھوی بیچ کی وجہ سے اس کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے اور اس کی حقیقت کی جانچ پڑتال کے حوالہ سے وہ مختلف شعبوں کے سر کردہ لوگوں سے وقفہ وقتہ سے
بات چیت کرتے ہیں کانگریس لیڈر نے آج کہا کہ اس ایپی سوڈ میں انہوں نے پارٹی کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سر براہ پون کھیڑا اور تجربہ کار صحافی سو چیتا دلال کے ساتھ گہرائی سے بات چیت کی ہے، جس میں یہ حقیقت سامنے آئی ہے کہ مسٹر بیچ کی قیادت میں سیبی یہ پر عام سرمایہ کاروں کے اعتماد میں کمی آئی ہے۔