حیدرآباد15فروری (یواین آئی) کمشنر پولیس رچہ کنڈہ مہیش بھگوت نے سالانہ فائرنگ کی مشق کے پروگرام میں حصہ لیا۔
ان کے ساتھ ڈی سی پی ایل بی نگر،بھونگیر،کرائم،ایڈیشنل ڈی سی پیز
کرائم،ٹریفک، سی اے آر، ٹی ایس پی اے نوین کمار، شرمیلا، اے سی پیز، اسٹیشن ہوز آفیسرس رچہ کنڈہ نے ٹی ایس پی اے فائرنگ رینج میں فائرنگ کی مشق کی۔
اے کے 47،ایم پی 5،گلاک پستولوں کے ساتھ یہ فائرنگ کی مشق کی گئی۔