حیدرآباد 3 دسمبر(یواین آئی) کمشنر پولیس حیدرآباد انجنی کمار نے جی ایچ ایم سی کے ملک پیٹ ڈیویثرن میں دوبارہ رائے دہی کے عمل کا معائنہ کیا۔
انہوں نے اس موقع پر
میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جملہ 25مقامات پر 69مراکز رائے دہی میں پولنگ ہوئی۔
سٹی پولیس کی طرف سے تمام اہم، حساس،شدید ترین حساس علاقوں میں زائد پٹرولنگ کی گئی۔