حیدرآباد26جنوری(یواین آئی)یوم جمہوریہ کے موقع پر کمشنر پولیس حیدرآبا دسی وی آنند نے دفتر پولیس کمشنر بشیرباغ پر قومی پرچم لہرایا۔
اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے
ہوئے انہوں نے کہا کہ 26جنوری 1950کو دستور کا نفاذ عمل میں آیااور ملک کو ایک خودمختار،سوشلسٹ اور جمہوریہ ہندوستان قراردیاگیا۔
اسی لئے ہر سال 26جنوری کو یوم جمہوریہ منایاجاتا ہے۔