حیدرآباد، 4 مارچ (یو این آئی) کمشنر پولیس حیدر آباد سی وی آنند نے شہر کے پیپلز پلازہ نیکس روڈ پر آربی آئی کی جانب سے منعقدہ ”جن بھا گیداری “رن کو جھنڈی دکھائی۔
یکم دسمبر 2022 سے نومبر 2023 تک ہونے والے جی 20 اجلاس کے پس منظر میں اس دن کا اہتمام کیا گیا۔
رن کا مقصد عوام میں مالیاتی بیداری پیدا کرنا اور محفوظ بینکنگ معاملات کی فراہمی ہے۔