: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 19 دسمبر (یو این آئی) بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے لوک سبھا رکن دانش علی نے پیر کو رنگوں کے نام پر مذہب کو تقسیم کرنے کی کچھ لوگوں کی کوشش پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ
سناتن اور مسلم مذاہب اتنے کمزور نہیں ہیں کہ وہ رنگوں کی وجہ سے خطرے میں آجائیں مسٹرعلی نے لوک سبھا میں وقفہ صفرکے دوران کہا کہ کچھ لوگ رنگ کے نام پرمذہب کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔