حیدرآباد15جنوری(یواین آئی)تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سمیت کئی اضلاع میں سردی کی لہر میں اضافہ ہوگیا ہے۔
صبح کے اوقات میں کہر
کی وجہ سے گاڑی سواروں کو مشکل صورتحال کا سامناکرناپڑرہا ہے۔
کئی گاڑی سوار اپنی گاڑیوں کی ہیڈلائٹس کو کھولتے ہوئے گاڑی چلانے پر مجبور ہیں۔