: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنڈی گڑھ ، 3 دسمبر (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ وسیع تبادلہ خیال اور غور و خوض کے بعد انڈین جوڈیشل کو ڈ ا پنی موجودہ شکل میں سامنے آیا ہے اور اس کے نفاذ کے بعد جیلوں سے ایسے ہزاروں زیر سماعت قیدیوں کو رہا کیا
گیا ہے ، جو پرانے قوانین کے باعث جیلوں میں بند تھے وزیر اعظم یہاں خصوصی طور پر منعقد ایک تقریب میں تین تبدیلی والے نئے فوجداری قوانین ۔انڈین جسٹس کوڈ ، انڈین سول ڈیفنس کو ڈ اور انڈین ایویڈیس ایکٹ کے کامیاب نفاذ کو قوم کے نام وقف کر