the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
برازیل ، 15 مئی (ژنہوا) برازیل کے صدر جائیر بولسنارو نے جمعہ کو فوری طور پر حکم نامہ جاری کرکے کووڈ ۔ 19 وبا سے متعلق معاملات میں کسی بھی طرح کی غلطی ہونے پرسرکاری شعبوں کی جوابدہی کو محدود کردیا ہے ۔
سرکاری گزٹ کے مطابق حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سول اہلکار اور گورنمنٹ ملازمین یا



افسران کی حادثات یا نظراندازی کے لئے جوابدہی تبھی ہوگی اگر انہوں نے کورونا سے متعلق لڑائی میں بالواسطہ یا بلاواسطہ طور پر سنگین جرائم کا ارتکاب کیا ہوگا۔
اس حکم نامے کے مطابق لاپرواہی، بدتمیزی یا غلط سلوک کو سنگین غلطی قرار دیا گیا ہےچونکہ یہ لازمی ہے ، اسلئےیہ فوری طور پر نافذالعمل ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.