: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ایودھیا/16اگست(ایجنسی) اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ایودھیا کے ہندو سنتوں اور مہنتوں سے کہا کہ وہ کم سے کم پانچ یا دس گائے یا بیل پالیں، رام مندر تحریک کے رہنما رام چندر
پرمہنس کی 15ویں برسی پر یہاں دگمبر آکھاڑا مندر میں منعقد پروگرام میں یوگی نے کہا کہ ایودھیا میں کئی لاوارث گائے ہیں جو بدحال ہیں، انہوں نے کہا کہ ہندو رہنماؤں کو یقینی طور پر ان جانوروں کا محفوظ کرنا چاہیئے.