حیدرآباد، 5 جون (ذرائع) عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر، چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے پیر کو گرین انڈیا چیلنج (جی آئی سی) اقدام میں حصہ لیا اور ایک پودا
لگایا۔
چیف منسٹر کے ساتھ بی آر ایس پارٹی کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا کے رکن کے کیشو راؤ، وزیر تعلیم پی سبیتا اندرا ریڈی، راجیہ سبھا رکن جے سنتوش کمار اور دیگر پارٹی کارکنان بھی موجود تھے۔