: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد،10 ستمبر(ذرائع) چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی نے آج 16ویں فینانس کمیشن پر زور دیا ہے کہ وہ قرضہ جات اور سود کی ادائیگی سے نمٹنے کے لئے
ریاست کی مدد کرے۔ فینانس کمیشن کے اجلاس کو مخاطب کرتے ہوئے چیف منسٹر نے مطالبہ کیا ہے کہ ریاست کو بھاری قرضہ جات کا بوجھ ہے اور سود کی ادائیگی بھی ایک مسئلہ بن گئی ہے۔