: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،21 اگسٹ (ذرائع) تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے حال ہی میں علاقائی رنگ روڈ (آرآرآر) پراجکٹ کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ریاستی سکریٹریٹ میں میٹنگ کے دوران ریونت ریڈی نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ سڑک کے جنوبی
حصے کے لیے اراضی کے حصول میں تیزی لائی جائے۔سی ایم ریونت ریڈی نے زور دیا کہ حصول اراضی کا عمل کسانوں کے لیے شفاف اور منصفانہ ہونا چاہیے۔انہوں نے یہ بھی ہدایت کی کہ پراجیکٹ سے متعلق اپڈیٹس ہفتہ وار چیف سیکرٹری کے ساتھ شیئر کی جائیں۔