: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد، 4 جنوری (ذرائع) چیف منسٹر اے ریونت ریڈی جمعرات کو نئی دہلی روانہ ہوئے، انہوں نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سمیت چند مرکزی وزراء سے ملاقات کی اور تلنگانہ سے متعلق کئی مسائل پر تبادلہ خیال
کیا۔ معلوم ہوا ہے کہ چیف منسٹر نے مرکزی وزیر داخلہ سے تلنگانہ کو مزید آئی پی ایس افسران مختص کرنے کی درخواست کی ہے۔ انہوں نے شہری امور کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری اور جل شکتی کے وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت سے بھی ملاقات کی۔