the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 15 مارچ (ذرائع) رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے کہا کہ کانگریس حکومت سیکولر گورننس کی فراہمی کے لئے کوشاں رہے گی اور یقین دلایا کہ ریاست میں مسلم کمیونٹی کو چار فیصد ریزرویشن جاری رکھا جائے گا۔ کانگریس حکومت نے مسلم اقلیتوں کو چار فیصد ریزرویشن لاگو کیا تھا، اس کے علاوہ



کارپوریشنوں کے ذریعے قرضوں میں توسیع کی تھی۔
انہوں نے جمعہ کو یہاں ریاستی حکومت کی طرف سے منعقد افطار پارٹی میں کہا کہ کانگریس حکومت اقلیتوں کی بہبود کے لیے اچھے پروگرام متعارف کرائے گی- افظار پارٹی میں ایم آئی ایم پارٹی کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی ، محمد علی شبیر، جعفرحسین معراج، ڈپٹی چیف منسٹر اور دیگر موجود تھے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.