: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
گورکھپور / ترونتاپورم/23مئی(ایجنسی) بی آر ڈی میڈیکل کالج میں گزشتہ سال آکسیجن کی مبینہ کمی سے بڑی تعداد میں بچوں کی موت کے معاملے میں 9 ملزمان میں سے ایک ڈاکٹر کفیل خان کیرالہ کے كوزی کوڈ میں نیپاہ وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لیے کام کریں گے. کفیل خان نے بتایا کہ انہیں کیرل میں نیپاہ وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لیے کام کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی اور اسکے لیے کیرل کے وزیراعلی کے ٹیوٹ کیا تھا، وزیراعلی نے انکی خواہش کو
قبول کر لیا.
Chief Minister's Office, Kerala
on Monday
Dr Kafeel Khan’s request to serve in the Nipah virus affected regions of Kerala has come to the attention of CM Pinarayi Vijayan. Even in the face of danger, innumerous doctors continue to toil for the benefit of society, without being mindful of their own well-being. Dr Kafeel Khan is one among them. Many medical professionals have expressed their interest to work in the Nipah affected areas of Kozhikode. The government of Kerala welcomes their service. Those who are interested to volunteer must contact the director of Health department or the Superintendent of the Government Medical College,