the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 8 نومبر (ذرائع) بی آر ایس کے صدر اور چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ جمعرات یعنی 9 نومبر کو تلنگانہ میں آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل گجویل اور کاماریڈی حلقوں سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کریں گے۔ کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 10 نومبر ہے جبکہ پولنگ 30



نومبر کو ہونے والی ہے۔
چندر شیکھر راؤ پہلے ہی سدی پیٹ ضلع کے کونائی پلی میں سری وینکٹیشور سوامی مندر گئے تھے اور دیوتا کے سامنے اپنا پرچہ نامزدگی رکھنے کے بعد خصوصی پوجا کی تھی۔
سال 1985 میں پہلی بار ایم ایل اے کے طور پر جیت سے اب تک وہ ہر بار مندر میں پوجا کرتے آرہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.