حیدرآباد،6 نومبر(یواین آئی)ملازمت سے رجوع بکار ہونے کے لئے ہڑتالی آرٹی سی ملازمین کو دی گئی مہلت کے منگل کی شب اختتام کے پیش نظر تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے وزیر ٹرانسپورٹ پواڈا اجئے کمار،ٹرانسپورٹ کے محکمہ کے
اعلی عہدیداروں کے ساتھ کیمپ آفس پرگتی بھون میں اجلاس منعقد کیا۔
اس اجلاس میں آرٹی سی کی ہڑتال پر متبادل انتظامات سے ہائی کورٹ کو واقف کروانے کے مسئلہ کا بھی جائزہ لیا گیا۔
علاوہ ازیں عوام کو دشواری سے بچانے کے لئے کئے جانے والے