: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 27 اپریل(ذرائع) بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) نے جمعرات کو پارٹی کے صدر اور تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کے ساتھ یوم تاسیس کی تقریبات کا آغاز کرتے ہوئے 22 سال مکمل کئے۔ تلنگانہ
راشٹرا سمیتی (ٹی آر ایس) کے نام بدل کر بھارت راشٹر کرنے کے بعد یہ پہلا یوم تاسیس ہے۔ کے سی آر نے پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریبات کا باضابطہ افتتاح کرنے کے لیے پارٹی ہیڈکوارٹر تلنگانہ بھون میں بی آر ایس کا پرچم لہرایا۔