the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،28 ڈسمبر(اعتماد) تلنگانہ  وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ کی بیٹی پرتیوشا کی شادی دھوم دھام طریقے سے ہوئی- آج یعنی 28 ڈسمبر پیر کی صبح 10 بجے رنگا ریڈی ضلع کے کیشمپیٹ منڈل کے پٹی گوڑا کے چرچ میں پرتیوشا اور چرن ریڈی کی شادی ہوئی-
اس شادی میں کئی رہنما اور رشتہ دار موجود



تھے اور جوڑے کو مبارکباد دی-
پرتیوشا کو شادی کا ایک بیش قیمتی تحفہ سی ایم کے سی آر کی اہلیہ نے کل دیا تھا- اتوار کو پرتیوشا کو دولہن بنایا گیا تھا اور اس پروگرام میں خاص طور سے سی ایم کی اہلیہ شامل ہوئی- انہوں نے دولہن کو اپنے اشیورواد کے ساتھ ہی ریشمی ساڑی کے ساتھ ہی ہیروں کا قیمتی ہار دیا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.