: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدر آباد 4 جنوری (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ نے آئی آئی ٹی حیدر آباد کی ایک ٹیم کو ہدایت دی کہ وہ پولا ورم پر اچکے تلنگانہ بالخصوص تاریخی بھد را چلم مندر پر اس کے اثرات کے بارے میں ایک تفصیلی
رپورٹ تیار کرے۔ یہ بات ایک سرکاری بیان میں بتائی گئی۔ انہوں نے اس پراجکٹ سے لاحق خطرات بالخصوص 2022 کے سیلاب میں 27 لاکھ کیوسک پانی علاقہ میں داخل ہونے کے پیش نظر اس معاملہ کو سمجھنے ایک جامع تجزیہ کی ضرورت پر زور دیا۔