the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/13ڈسمبر(ایجنسی) مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڈنویس کی بیوی کو امروتا فڈنویس کو ایک چیریٹی پروگرام میں حصہ لینا سوشل میڈیا یوزرس کو اتنا ناگوار گزرا کہ وہ سوشل میڈیا پر troll ہو گئیں اور ان پر ذات پات کے سوال کرنے لگے. امرتا ایک ریڈیو چینل کے ذریعہ منظم ایک کرسمس پروگرام میں شامل ہوئی. ریڈیو چینل کی طرف سے منظم 'لانچ بی سناٹا مہمlaunched-Be Santa-campaign' کے لیے امروتا کو سفیر بنایا گیا ہے. اس مہم کے لیے غریب بچوں کو کرسمس پر گفٹ دینے جمع کیے جارہے ہیں- اس پروگرام میں شرکت کرنے کے



بعد انہوں نے پروگرام کے کچھ فوٹوگراف اپنے ٹویٹر پر شیئر کیے.

AMRUTA FADNAVIS@fadnavis_amruta
launched-Be Santa-campaign, as Ambassador for @927BIGFM - to collect gifts from people -for poor children ,to bring smiles to their faces during this Christmas.Drop ur gifts at nearest @927BIGFM & Feel the joy -as best way to multiply your happiness is by sharing it with others
8:18 - 12 dec 2017

ٹویٹر پر تصاویر کو شیئر کرنے کےبعد انکے پیج پر تمام تبصرے آنے لگے- کچھ لوگوں نے سوال کیا کہ ایسا خیال دیوالی یا گنیش کے دوران کیوں نہیں آتا- کچھ لوگوں نے تو انی ذات پر ہی سوال پوچھ ڈالے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.