: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 26 اگست (یو این آئی) ہندوستان کی آزادی کی گولڈن جوبلی تقاریب کے اختتام کے موقع پر وزیر اعلی تلنگانہ چندر شیکھر راؤ نے آج ایک کروڑ پودے لگانے کی پہل کی ہے۔ اس قدم کا مقصد
ماحولیاتی تحفظ اور اس کی ریاست بھر میں بحالی ہے۔ اس کے حصہ کے طور پر گرین انڈیا چیالنج کے بانی اور کن راجیہ سجا سنتوش کمار نے وزرا اور ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ منجی رایولا گاؤں کے فاریسٹ ٹریک پارک میں پودے لگائے۔