: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 ستمبر (یو این آئی) معروف ماہر تعمیرات پروفیسر چرنجیت سنگھ شاہ نے ہفتہ کو تعمیراتی صنعت میں نئی مہارتوں اور ٹیکنالوجی کی اہمیت پر زور
دیا اور کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے 'ترقی یافتہ ہندوستان 2047 مشن' کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے کارکنوں کو آٹو کیڈ اور مصنوعی ذہانت جیسی جدید مہارتوں سے لیس ہونا پڑے گا۔