the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 5 نومبر (ایجنسی) گنگا کی صفائی اور ہموار بہاؤ کو لے کر اتراكھنڈ رشی کیش اور كنكھل ہری دوار میں غیر معینہ بھوک ہڑتال پیر کوبھی جاری ہے۔ اس مسئلہ کو لے کر گنگوتری سے گنگا ساگر کی یاترا اور دیگر پروگراموں کا انعقاد کم از کم سات ریاستوں میں کیا گیا ہے۔

سنت گوپال داس کے اپواس کو پیر کو 135 دن ہو گئے جبکہ برہمچاری آتمبودھانند سرسوتی کی ماترسدن آشرم میں بھوک ہڑتال 24 اکتوبر سے جاری ہے۔
آشرم کے ترجمان برہمچاری دیانند نے پیر کو بتایا کہ سنت گوپال داس کو ہفتہ کو ہری دوار کے جالي گرانٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں سے انہیں ایمس رشی کیش میں شفٹ کر دیا گیا۔



style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
ترجمان نے "میڈیا"سے مسٹرداس کی شکایت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا" رشی کیش ایمس میں پیر کی صبح کچھ ڈاكٹروں نے مسٹر داس کو کچھ ادویات كھلاني چاہی تو انہوں نے انکار کر دیا اور انکار کرنے پر ان کے ساتھ جھگڑا کیا گیا"۔اس درمیان"واٹرمین آف انڈیا" کے نام سے مشہور ڈاکٹر راجندر سنگھ نے بتایا کہ" گنگا سدھ بھاؤنا یاترا" اتوار کی رات کو کانپور پہنچ گئی۔اس صنعتی شہر میں پورے دن بیداری پروگرام اور میٹنگوں کے بعد الہ آباد کے راستے آج رات اس کے فتح پور پہنچنے کا پروگرام ہے۔
مسٹر سنگھ نے "میڈیا"کو فون پر بتایا کہ آنجہانی پروفیسر جی ڈی اگروال کی جانب سے شروع کی گئی ہڑتال کا وسیع پیمانہ پراس کا اثر سامنے آ رہا ہے ،کافی تعداد میں لوگ اس پروگرام میں شامل ہو رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.