the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
سری نگر، 22 اگست (یو این آئی) شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کریری علاقے میں جاری تصادم میں ایک جنگجو ہلاک ہوا ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ جنگجوؤں کے چھپنے کی اطلاع موصول ہونے پر فوج کی 52 آر آر، 176 بٹالین سے وابستہ سی آر پی ایف اور جموں وکشمیر پولیس کے سپیشل آپریشنز گروپ کی ایک مشترکہ ٹیم نے ہفتے کی صبح کریری کے سلوسہ علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ ایک جب تلاشی آپریشن کی ایک ٹیم مشکوک جگہ پر پہنچی تو وہاں پناہ لئے جنگجوؤں نے اس



پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں طرفین کے درمیان تصادم چھڑ گیا۔
انہوں نے کہا کہ تصادم میں اب تک ایک جنگجو ہلاک ہوا ہے جس کی شناخت اور تنظیمی وابستگی ابھی معلوم نہیں ہو سکی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ محاصرے میں میں دو یا تین جنگجو پھنسے ہوئے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ بارہمولہ میں ہفتہ رواں کے دوران سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان ہونے والا یہ دوسرا تصادم ہے۔ کریری میں ہونے والے گزشتہ تصادم کے دوران تین جنگجو اور پانچ سیکورٹی فورسز اہلکار از جان ہوئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.