: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں،15مئی (یو این آئی) فلم دی کیرالہ سٹوری پر گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کے ہوسٹل میں دو گروپوں کے درمیان ہاتھاپائی ہوئی جس دوران پانچ طالب علم زخمی ہوے گورنمنٹ میڈیکل کالج کی
پرنسپل نے بتایا کہ جھگڑے کے دوران پانچ طالب علم زخمی ہوے جنہیں طبی امداد کے بعد ہسپتال سے رخصت کیا گیا انہوں نے بتایا کہ معاملے کی باریک بینی سے تحقیقات جاری ہے اور ملوثین کو بخشا نہیں جاے گا۔