: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈھاکہ، 25 اگست (یو این آئی) ڈھاکہ یونیورسٹی کے طلباء اور انصار کے ارکان کے درمیان اتوار کی رات سیکرٹریٹ میں جھڑپ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے یونائیٹڈ نیوز آف بنگلہ دیش کی رپورٹ کے مطابق جھڑپ رات 9 بجے کے بعد شروع ہوئی اطلاعات
کے مطابق ایسی اطلاعات ہیں کہ امتیازی سلوک مخالف طلبا تحریک کے سرکردہ ارکان جس میں سرجس عالم اور حسنات عبداللہ نے سیکریٹریٹ کا گھیراؤ کرلیا ہے جیسے ہی یہ خبر پھیلی، ڈھاکہ یونیورسٹی کے کئی ہالوں کے طلبہ کیمپس میں راجو بھاسکرجو کے پاس جمع ہوگئے۔