: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 نومبر (یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے چیئر مین جگدیپ دھنگڑ نے حکمت عملی کے طور پر پارلیمانی بحث اور شور و غل کی وجہ سے نظم و ضبط کی کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کی بہترین پرورش تب ہوتی ہے جب آئینی ادارے اپنی حدود اور دائرہ
اختیار کی پابندی کریں ہندوستانی آئین کو اپنانے کے 75 سال مکمل ہونے کی یاد میں دستور ساز اسمبلی کے سنٹرل ہال میں آج منعقدہ لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر دھنکڑ نے کہا کہ عزت و وقار کے معیار میں گراوٹ اور پارلیمانی بحث میں نظم و ضبط میں کمی باعث تشویش ہے-