: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امپھال، 30 مئی (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منگل کو دعویٰ کیا کہ منی پور کی سیول سوسائٹی سمیت مختلف گروپ امن کے حق میں ہیں اور امن کی یقین دہانی کرا رہے ہیں مسٹر شاہ نے کہا کہ انہوں نے منی پور میں خواتین
لیڈروں (میرا پیبی) کے ایک گروپ سے ملاقات کی اور منی پور کے سماج میں خواتین کے کردار کی اہمیت کو بھی دہرایا ایک سوشل نیٹ ورک پلیٹ فارم پر مسٹر شاہ نے کہا “منی پور میں خواتین لیڈروں (میرا پیبی) کے ایک گروپ سے ملاقات ہوئی۔