: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم اگست (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے مسلح افواج کے ہیڈکوارٹر سول سروسز کے اہلکاروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تیزی سے بدلتے ہوئے وقت میں موثر پالیسی سازی اور وزارت دفاع میں اصلاحات کے نفاذ کے لیے اپنی صلاحیتوں کو اپ گریڈ کریں وہ جمعرات کو
یہاں 83ویں مسلح افواج سول سروسز ڈے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے سول سروسز کو گورننس کا 'اسٹیل فریم' قرار دیتے ہوئے وزیر دفاع نے خود انحصاری حاصل کرنے کی کوششوں اور فوجیوں کی فلاح و بہبود میں شراکت سمیت مختلف کاموں کو انجام دینے میں ملازمین کی لگن اور محنت کی تعریف کی۔