: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 9نومبر(یواین آئی)مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج بی جے پی کی شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ گجرات اسمبلی انتخابات کے پیش نظر شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور نیشنل رجسٹر آف سٹیزن (این آر سی) کابی جے پی
استعمال کررہی ہے اس کے ساتھ ہی انہو ں نے کہا کہ بنگال میں کسی بھی صورت میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے نفاذ کی اجازت نہیں دی جائے گی ممتا بنرجی نے کہا کہ بی جے پی ریاست کو تقسیم کرنے کی کوشش کررہی ہے اور علاحدگی پسندی کو ہوا دینے کی کوشش کررہی ہے۔