the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،16دسمبر(یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے شہریت (ترمیمی)ایکٹ (سی اے اے)2019 کی مخالفت میں جاری تشدد کو بدقسمتی قرار دیتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ وہ امن و امان قائم رکھیں اور افواہ نہ پھیلائیںvمسٹر مودی نے ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا،’ شہریت (ترمیمی) ایکٹ (سی اے اے) ایکٹ 2019 کے خلاف جاری پرتشدد مظاہرے بدقسمتی اور



پریشان کُن ہیں۔ مذاکرہ، بحث اور اختلاف رائے ظاہر کرنا جمہوریت کا جز لاینفک ہیں لیکن عوامی جائداد کو نقصان پہنچانا اور معمولات زندگی میں خلل انداز ہونا کبھی بھی ہمارے اخلاقیات کا حصہ نہیں رہے ہیں‘۔
انہوں نے کہا کہ یہ امن، اتحاد اور بھائی چارہ قائم رکھنے کا وقت ہے۔ میں ہر کسی سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ افواہ اور غلط باتیں نہ پھیلائیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.